Kasuri Chicken Tips in Urdu - Kasuri Chicken Totkay - Tip No. 7810

Urdu Totkay Kasuri Chicken قصوری چکن (Tip No. 7810) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kasuri Chicken Recipe In Urdu

قصوری چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7810

ایک پتیلی میں تیل گرم کر کے پیاز براؤن ہونے تک بھونیں۔

پھر اس میں ثابت لال مرچیں اور کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر مکس کر کے مزید پانچ منٹ تک چمچ چلائیں۔

اب اس میں چکن، ادرک، لہسن کا پیسٹ ڈال کر پانچ منٹ تک اچھی طرح بھونیں۔

اس کے بعد دہی، ہلدی، لال مرچ، نمک اور سفید زیرہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

پھر ڈھک کر ہلکی آنچ پر دس منٹ کے لئے دم دے دیں۔

اب اس میں ہری مرچیں، گرم مصالحہ اور خشک میتھی ڈال کر اچھی طرح پکنے دیں۔

آخر میں ہرا دھنیا چھڑک کر دو منٹ کے لئے پھر دم پر رکھ دیں۔

More From Murgh Pakwan