Chicken Hara Bhara Tips in Urdu - Chicken Hara Bhara Totkay - Tip No. 7299

Urdu Totkay Chicken Hara Bhara چکن ہرا بھرا (Tip No. 7299) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Hara Bhara Recipe In Urdu

چکن ہرا بھرا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7299

ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اور لہسن ادرک ڈال کر فرائی کر لیں۔
اس کے بعد ہلدی پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘سفید مرچ پاؤڈر‘نمک‘ٹماٹو پیسٹ‘فرائی کی ہوئی پیاز کا پیسٹ‘ہرا دھنیا اور پانی ایک پیالے میں ڈال کر مکس کریں اور اس آمیزے کو کڑاہی میں ڈال کر چمچہ چلائیں۔
تیل اوپر آ جائے تو اس میں مرغی اور دہی ڈال دیں اور چمچہ چلاتی رہیں۔
جب مرغی اچھی طرح پک جائے تو اس کے بعد کوکونٹ پاؤڈر اور کریم ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں۔
مزیدار چکن ہرا بھرا تیار ہے گرم گرم نان یا روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan