Tandoori Chicken Tips in Urdu - Tandoori Chicken Totkay - Tip No. 7639

Urdu Totkay Tandoori Chicken تندوری چکن (Tip No. 7639) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tandoori Chicken Recipe In Urdu

تندوری چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7639

نمک‘ ادرک‘ لہسن پیسٹ‘ زیرہ‘ آل اسپائسز‘ لیمن جوس اور سرکہ کو دہی میں حل کر لیں۔
چکن کے ٹکڑوں کو اس مصالحے سے تمام جانب سے اچھی طرح میرینیٹ کر لیں۔
ایک بیکنگ ڈش لیں اور اسے چکنا کر لیں۔
پھر چکن کے ٹکڑوں کو 2 کھانے کے چمچے تیل کے ساتھ اس میں رکھ دیں اور المونیم فوائل سے کور کر دیں۔
اوون میں 300C مارک 5-15 منٹ بیک کریں۔
اس کے بعد فوائل اتار دیں اور بقیہ تیل ملا دیں اور پھر بیک کریں حتیٰ کہ چکن گل جائے اور گولڈن ہو جائے‘ چاٹ مصالحے کے ساتھ سرو کریں۔

More From Murgh Pakwan