Murghi Jhatpat Tips in Urdu - Murghi Jhatpat Totkay - Tip No. 7373

Urdu Totkay Murghi Jhatpat مرغی جھٹپٹ (Tip No. 7373) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murghi Jhatpat Recipe In Urdu

مرغی جھٹپٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7373

سب سے پہلے کڑاہی میں تیل گرم کریں اس میں سفید زیرہ اور پیاز ڈال کر وائٹ گولڈن فرائی کریں۔
اس کے بعد اس میں مرغی ڈال دیں پھر ادرک‘لہسن پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔
جب مرغی کا کلر تھوڑا سا تبدیل ہو جائے تو اس میں ٹماٹر چوپ کیا ہوا اور ہری مرچ‘پھر اس میں ہلدی‘لال مرچ‘نمک اور آدھا کپ پانی ڈال کر دھیمی آنچ پر رکھ دیں۔
جب تیل اوپر آ جائے اور مرغی گل جائے تو چولہا بند کر دیں اور ہرے دھنیے کے پتے اس پر چھڑک دیں۔
مرغی جھٹپٹ تیار ہے۔
اسے تافتان کے ساتھ شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan