Chatpati Murgi Tips in Urdu - Chatpati Murgi Totkay - Tip No. 4392

Urdu Totkay Chatpati Murgi چٹ پٹی مرغی (Tip No. 4392) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatpati Murgi Recipe In Urdu

چٹ پٹی مرغی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4392

مرغی کے 8 پیس کر کے اس پر ہلدی لال مرچ نمک اور ادرک لہسن لگا کر 10 منٹ رکھ دیں
اب پتیلی میں تیل گرم کر کے پیاز براؤن کر لیں
اب اس میں جو مرغی تیار کر کے رکھی تھی ڈال دیں اور بھون کر اس میں پسا ہوا بادام دہی ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ براؤن ہو جائے اور گھی اوپر آجائے
اب جو آپ نے ہرا دھنیا ہری مرچ اور پو دینہ باریک کاٹ کر رکھاتھا اوپر ڈال دیں اور ساتھ لیموں بھی رکھیں اور روٹی کے ساتھ پیش کر یں

More From Murgh Pakwan