Keema Anday Chawal Tips in Urdu - Keema Anday Chawal Totkay - Tip No. 2561

Urdu Totkay Keema Anday Chawal قیمہ، انڈے، چاول (Tip No. 2561) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani, Rice, Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Keema Anday Chawal Recipe In Urdu

قیمہ، انڈے، چاول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2561

اشیاء:
قیمہ کلو گرام
انڈے چھ عدد(دو انڈے ابال لیں)
چاول کلو گرام(ابال لیں)
نمک چائے کا چمچہ
ثابت کالی مرچ چائے کا چمچہ
ثابت دار چینی ایک ٹکڑا
تیل دو کھانے کے چمچے
ٹماٹر ایک عدد
ہری مرچ دو عدد
ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا(باریک کاٹ لیں)
لہسن دو ٹکڑے (باریک کاٹ لیں)
پیاز ایک عدد(کاٹ لیں)
ترکیب:
تیل گرم کر یں۔ اس میں پیاز، ٹماٹر، لہسن، ادرک ، کالی مرچ ، دار چینی اور ہری مرچ ڈال دیں۔ تین منٹ بعد چار انڈے توڑ کر ڈالیں۔ اور چمچے سے ہلائیں۔ پھر قیمہ ملا دیں اور پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ قیمہ گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اس میں ابلے ہوئے چاول ڈال کر چمچے سے ملا کر دم پر رکھ دیں۔ پانچ منٹ بعد اتار لیں اور ڈش میں نکال کر اوپر سے ابلے ہوئے انڈوں کے باریک ٹکڑے رکھ دیں۔

More From Biryani, Rice, Chawal