Murg Chawal Tips in Urdu - Murg Chawal Totkay - Tip No. 1131

Urdu Totkay Murg Chawal مرغ چاول (Tip No. 1131) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani, Rice, Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murg Chawal Recipe In Urdu

مرغ چاول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1131


اجزاء:
سالم مرغ ڈیڑھ کلو
کھیرا ایک عدد
سویا سوس دو چمچے
ٹماٹر دو عدد
اجوائن چند دانے
چاول کلو
نمک دو ٹی سپون
تلوں کا تیل تین چمچے
لہسن چھ جوئے
ترکیب:
مرغ کو اچھی طرح صاف کر لیں۔کیتلی میں اتنا پانی ڈالیں کہ مرغ ڈوب جائے ۔ اسے چولحے پر رکھ دیں۔ جب گلنے لگے تو اس میں مرغ ڈال کر دو منٹ تک ابالیں ۔ پھر آگ کم کر کے پندرہ منٹ دم پر رکھیں اس کے بعد مرغ نکال کر اس پر تلوں کا تیل اور سویا سوس لگائیں اور ٹکڑے کر لیں۔چاول دھو کر نمک اور لہسن ال کر اسی پانی میں ابالیں جس میں مرغ ابلا گیا تھا۔ مرغ کے گوشت کے ٹکڑوں کو ٹماٹر اور کھیرے کے قتلوں سے سجائیں اور اجوائن کے دانے پیس کر چھڑ ک دیں اور چاول کے ساتھ تناول کریں۔

More From Biryani, Rice, Chawal