Chicken Schezwan Fried Rice Tips in Urdu - Chicken Schezwan Fried Rice Totkay - Tip No. 7360

Urdu Totkay Chicken Schezwan Fried Rice چکن شیزوان فرائیڈ رائس (Tip No. 7360) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani, Rice, Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Schezwan Fried Rice Recipe In Urdu

چکن شیزوان فرائیڈ رائس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7360

پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو گرم کر کے اس میں لہسن کے جوئے کچل کر ڈالیں،پھر اس میں باریک کٹی ہوئی ہری پیاز ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں۔
اس میں باریک کٹی ہوئی بند گوبھی،گاجر اور شملہ مرچ ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں۔
پھر اس میں شیزوان ساس،ٹماٹو کیچپ اور سویا ساس ڈال کر ملائیں (آدھی سبزیاں نکال کر گریوی کے لئے محفوظ کر لیں) آخر میں اس میں پہلے سے اُبال کر رکھے ہوئے چاول اور گرم پانی میں بھگوئے ہوئے نوڈلز ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کرتے ہوئے چولہے سے اُتار لیں۔
علیحدہ پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں سبزیاں ڈال کر اس پر کارن فلار (آدھی پیالی پانی میں گھول کر) تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالیں اور مسلسل چمچ چلاتے ہوئے گاڑھا ہونے پر اُتار لیں۔
گرم گرم چاولوں کو ڈش میں نکال کر گریوی کے ساتھ خوب چٹپٹا کھانا انجوائے کریں۔

More From Biryani, Rice, Chawal