Qeema Ghotala Tips in Urdu - Qeema Ghotala Totkay

قیمہ گھوٹالہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Qeema Ghotala Recipe In Urdu

ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو پانچ سے سات منٹ فرائی کرلیں
یہاں تک کہ ہلکی سنہری ہو جائے
اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، کٹے ٹماٹر، قیمہ، لال مرچ، ہلدی، دھنیا، نمک اور زیرہ ڈال کر فرائی کرلیں
پھر اس میں دہی شامل کرکے فرائی کرلیں
اب اس میں ایک کپ پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں یہاں تک کہ گوشت گَل جائے
پھر اس میں انڈے ڈال کر مکس کرلیں
آخر میں ٹماٹر کیوبز، گرم مصالحہ، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور ادرک ڈال کر پانچ منٹ دَم پر رکھ دیں
پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید