Keemy Ki Roti Tips in Urdu - Keemy Ki Roti Totkay

قیمے کی روٹی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Keemy Ki Roti Recipe In Urdu

قیمے کو پپیتا لگا کر دو گھنٹے پڑا رہنے دیں
پھر تمام چیزیں پسی ہوئی اس میں ملا دیں
ڈبل روٹی بنانے کے سانچے کو گھی لگا کر اس میں تمام چیزیں ڈالیں
ڈھک کر ایک کھلے برتن میں پانی بھر کر اسے رکھیں اوون میں 200 درجے پر 45 منٹ تک رکھیں
گرم یا ٹھنڈا نوش کریں

More From Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora - مزید