Spicy Beef Curry Tips in Urdu - Spicy Beef Curry Totkay - Tip No. 6746

Urdu Totkay Spicy Beef Curry اسپائسی بیف کری (Tip No. 6746) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Spicy Beef Curry Recipe In Urdu

اسپائسی بیف کری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6746

گوشت کو دھو کر خشک کریں۔
پیالے میں ادرک‘لہسن پیسٹ‘پیاز‘براؤن شوگر‘سویا سوس‘نمک اور گوشت ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے 2 گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
سوس پین 2 کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے بیمبو شوٹ‘بے بی کارن‘ہری پیاز‘ہری و لال مرچیں ڈال کر فرائی کرکے الگ پلیٹ میں نکال کر رکھیں۔
اسی سوس پین میں باقی تیل گرم کرکے گوشت ڈال کر فرائی کریں۔
گوشت کا رنگ بدل جائے تو پانی میں کارن فلور گھول کر ڈال دیں گریوی گاڑھی ہونے لگے تو فش سوس اور فرائی کی ہوئی سبزیاں ڈال کر 1 منٹ تک پکائیں۔سرونگ ڈش میں نکال کر شروع کریں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht