Keema Wala Naan Tips in Urdu - Keema Wala Naan Totkay - Tip No. 6687

Urdu Totkay Keema Wala Naan قیمے والا نان (Tip No. 6687) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Keema Wala Naan Recipe In Urdu

قیمے والا نان کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6687

قیمہ میں لہسن پیسٹ،لیموں کا رس،نمک،لال مرچ،ہری مرچ،ہرا دھنیا اور پیاز ڈال کر مکس کر لیں۔
اب گوندھی ہوئی ڈو کے پیڑے بنا لیں اور رول کرکے روٹی کی طرح بیل لیں۔
اب بیلی ہوئی روٹی پر برش کی مدد سے انڈا لگائیں اور پھر اوپر قیمے والا مکسچر ڈال دیں۔
پھر دوسری بیلی ہوئی روٹی اس کے اوپر رکھ دیں اور کناروں کو بند کر دیں۔
اب باقی ڈو کے ساتھ بھی ایسا ہی کریں۔
پھر اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بارہ سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کر لیں۔

More From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha