Keema Bharay Anday Tips in Urdu - Keema Bharay Anday Totkay - Tip No. 1647

Urdu Totkay Keema Bharay Anday قیمے بھرے انڈے (Tip No. 1647) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Eggs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Keema Bharay Anday Recipe In Urdu

قیمے بھرے انڈے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1647

اجزاء:
گھی ایک کھانے کا چمچہ
بڑے گوشت کا قیمہ دو کھانے کے چمچے
سبزمرچ ایک (کتری ہوئی)
ادرک(باریک کتری ہوئی) آدھاچائے کا چمچہ
انڈے (سخت ابلے ہوئے) چار عدد
کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
کھانے کا تیل تلنے کے لئے
پیاز(کتری ہوئی ) ایک کھانے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
ہرا دھنیا (کترا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
ٹماٹوکیچپ ایک کھانے کا چمچہ
انڈا ایک عدد
ڈبل روٹی کا چورا دو کھانے کے چمچ
ترکیب:
گھی کو فرائی پین میں اچھی طرح کڑ کڑائیں ۔ اس میں پیاز، نمک ،قیمہ، ہری مرچیں ،ادرک ،دھنیا اور ٹماٹر کا کیچپ ڈال دیں اور آٹھ منٹ تک بھونیں۔ابلے ہوئے انڈوں کو لمبائی میں آدھا کاٹیں۔ زردی نکال کر قیمے میں ملا کر پانچ منٹ تک پکائیں ۔ قیمہ چولحے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔
ایک انڈے کو پیالے میں توڑ لیں۔ اس میں کارن فلور ملا کر پھینٹ لیں۔ ڈبل روٹی کو چورا ایک چپٹی پلیٹ پر پھیلا دیں۔ قیمے کے آمیزے کو چاروں انڈوں میں بھر کر بند کر دیں۔ ان انڈوں کو پھینٹے ہوئے ۔ انڈے میں لپیٹ لیں اوپر سے ڈبل روٹی کا چورا لگائیں ۔ایک کڑھائی میں گھی خوب گرم کر یں۔ انڈوں کو ایک ایک کر کے سرخ کرتے جائیں۔ ان انڈوں کو گرم گرم کھائیں۔
4

More From Eggs