Khajoor Ke Roll Tips in Urdu - Khajoor Ke Roll Totkay - Tip No. 7442

Urdu Totkay Khajoor Ke Roll کھجور کے رول (Tip No. 7442) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Roll in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khajoor Ke Roll Recipe In Urdu

کھجور کے رول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7442

کیک اور بسکٹ کا چورا،دار چینی،کوکو پاؤڈر،مکھن اور کھجور کو اچھی طرح یک جان کر لیں۔آخر میں کشمش ملا دیں۔
اب اس آمیزے کے دو حصے کر کے لمبائی میں رول کر لیں۔
ایک ٹرے میں ڈرائی فروٹ پھیلا دیں اور کھجور کے رولز کو ان پر اچھی طرح پھیریں،تاکہ تمام ڈرائی فروٹ رول پر اچھی طرح لگا جائیں۔
اب ان کھجور کے رولز بٹر پیپر میں لپیٹ لیں۔
ان رولز کو فریزر میں رکھ دیں۔
جب رولز خوب سخت ہو جائیں تو باہر نکال لیں۔
اب بٹر پیپر ہٹا کر آدھے انچ موٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔

More From Roll