Qeema Bhare Roll Tips in Urdu - Qeema Bhare Roll Totkay - Tip No. 7386

Urdu Totkay Qeema Bhare Roll قیمہ بھرے رول (Tip No. 7386) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Roll in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Qeema Bhare Roll Recipe In Urdu

قیمہ بھرے رول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7386

سوس پین میں قیمہ‘لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر بغیر پانی کے ہلکی آنچ پر پکا لیں۔
پانی خشک ہو جائے تو چولہا بند کر دیں۔
بڑے فرائی پین میں 2 کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں۔
ٹماٹر‘اُبلا ہوا قیمہ‘نمک‘کٹی ہوئی لال مرچیں‘ہری مرچیں‘ہرا دھنیا اور کٹا ہوا زیرہ ڈال کر بھون لیں اور ٹھنڈا کر لیں۔
اب رول پٹی میں قیمہ رکھ کر رول کریں‘تھوڑے سے میدے میں پانی ڈال کر پیسٹ بنا لیں۔
رول کے کناروں پر میدے کا پیسٹ لگا کر چپکا لیں۔
اسی طرح تمام رول بنا کر کڑاہی میں تیل گرم کر کے رول ڈال کر درمیانی آنچ پر فرائی کریں۔
سنہری ہو جائے تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر سرو کریں۔

More From Roll