Khao Soi Tips in Urdu - Khao Soi Totkay - Tip No. 1743

Urdu Totkay Khao Soi کھاؤ سوئی (Tip No. 1743) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khao Soi Recipe In Urdu

کھاؤ سوئی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1743

اجزاء:
پیاز ایک عدد(بڑا)
نوڈلز ایک کپ
آٹا دو کھانے کے چمچ
انڈہ ایک عدد
چکن آٹھ پیس
ناریل پانی دو کپ
نمک چائے کا چمچ
لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
کارن فلیک چند عدد
ترکیب:
پیاز کاٹ لیں۔ آٹے کو اتنا گرم کر یں کہ وہ ہلکے بھورے رنگ کا ہو جائے۔ انڈہ اُبال لیں۔ چکن کو دو کپ پانی ڈال کر پریشر ککر میں پکائیں ۔ پھر ہڈیاں الگ کر کے گوشت کو چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں۔ سٹاک الگ محفوظ رکھ لیں۔ آٹے میں ناریل پانی ملائیں اور پھر اس آمیزہ میں چکن اور سٹاک شامل کر لیں۔ اس کے بعد نوڈلز، نمک اور کالی مرچ شامل کر یں اور پانچ سے سات منٹ تک بوائل کر یں۔ نوڈلز اچھی طرح پک جانے چاہئیں ۔ اس ڈش کو الگ الگ باؤلز میں اُبلے ہوئے انڈے سے گارنش کر کے پیش کریں۔ آخر میں اُوپر لیموں کا رس اور کارن فلیک بھی ڈال دیں۔ یہ برما کی مشہور ڈش ہے۔ اور شگر کے مریضوں کو سوٹ کر تی ہے۔

More From Chinese Food