Anday Aur Noodles Tips in Urdu - Anday Aur Noodles Totkay - Tip No. 2598

Urdu Totkay Anday Aur Noodles انڈے اور نوڈلز (Tip No. 2598) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Anday Aur Noodles Recipe In Urdu

انڈے اور نوڈلز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2598

اشیاء:
انڈے دو (سخت ابال لیں)
انڈے تین (پھینٹ لیں)
ہرا دھنیا ایک چائے کا چمچہ(کاٹ لیں)
ہری پیاز دو چمچے کھانے کے(پیس لیں)
نمک چمچہ ، چائے کا
کالی مرچ دو چٹکی
سرخ مرچ ایک چٹکی
مکھن دو کھانے کے چمچے
نوڈلز ایک پیالی
ترکیب:
نوڈلز پانی میں ابال کر چھان لیں۔ ابلے ہوئے انڈوں کے ٹکڑے کر لیں اور پھینٹے ہوئے انڈوں میں ملا دیں۔ ہرا دھنیا، ہری پیاز، نمک، مرچ ملا کر پھینٹیں۔ پھر مکھن گرم کر کے آملیٹ کی طرح تل لیں۔ آملیٹ کے چھری سے ٹکڑے کر یں۔ ڈش میں نوڈلز رکھیں۔ اوپر سے انڈے ڈال دیں۔ چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Chinese Food