Kung Pao Chicken Tips in Urdu - Kung Pao Chicken Totkay - Tip No. 6668

Urdu Totkay Kung Pao Chicken کنگ پاؤ چکن (Tip No. 6668) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kung Pao Chicken Recipe In Urdu

کنگ پاؤ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6668

پیالے میں نمک،سفید مرچ،دو کھانے کے چمچ کارن فلار،چینی اور انڈا ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور اس میں چکن کی چوکور کٹی ہوئی بوٹیوں کو میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
کوکنگ آئل میں مونگ پھلیوں کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں پھر اس میں میرینیٹ کی ہوئی چکن کو فرائی کرکے نکال لیں۔
پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں کٹی ہوئی مرچیں اور لہسن کو فرائی کریں۔پھر اس میں چکن ڈال کر فرائی کریں اور ساتھ ہی کٹی ہوئی سبزیاں ڈال کر فرائی کریں۔
سویا ساس اور چلی ساس شامل کریں اور اچھی طرح ملا کر یخنی ڈال دیں،پانچ سے چھ منٹ پکانے کے بعد دو کھانے کے چمچ کارن فلار کو دو کھانے کے چمچ پانی میں ملا کر ڈالیں۔
حسب پسند گاڑھا ہونے پر فرائی کی ہوئی مونگ پھلی چھڑک کر چولہے سے اتار لیں۔

More From Murgh Pakwan