Rainbow Chicken Tips in Urdu - Rainbow Chicken Totkay - Tip No. 7336

Urdu Totkay Rainbow Chicken رینبو چکن (Tip No. 7336) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Rainbow Chicken Recipe In Urdu

رینبو چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7336

چکن کو دھو کر اس کی باریک سلائسز کاٹ کر رکھ لیں،زیتون کو چوپ کر لیں اور ہری مرچوں کو پیس کر رکھ لیں۔
پین میں مارجرین یا مکھن اور کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں،اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کر کے نکال لیں۔
اسی پین میں ادرک لہسن ڈال کر فرائی کریں پھر اس میں چکن ڈال کر سنہری ہونے تک فرائی کریں۔
پھر اس میں نمک،کالی مرچ،پسی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر فرائی کریں۔
کاجو کو پیس کر دہی میں ملا لیں،اس پیسٹ کو چکن میں شامل کر کے ساتھ ہی دہی،باریک کٹی ہوئی سبزیاں (شملہ مرچ،ٹماٹر) اور زیتون ڈال دیں۔
آخر میں فرائی کی ہوئی پیاز اور کاٹیج چیز کے ٹکڑے ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
گرم گرم پلیٹر میں نکال کر گارلک بریڈ کے ساتھ شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan