Chicken Drum Stick Tips in Urdu - Chicken Drum Stick Totkay - Tip No. 6579

Urdu Totkay Chicken Drum Stick چکن ڈرم اسٹک (Tip No. 6579) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Drum Stick Recipe In Urdu

چکن ڈرم اسٹک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6579

گارلک پیوری میں ادرک ملالیں۔دیگچی میں تیل گرم کرکے دار چینی اور الائچیاں بھونیں‘پھر پیاز سنہری کریں۔
اس میں مرغی‘ادرک‘لونگیں‘ہلدی‘لال مرچ‘زیرہ ‘دھنیا اور نمک ملا کر پکائیں۔
پھر پانی گارلک پیوری کا آمیزہ اور ٹماٹر ملا کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔
مرغی گل جائے تو ہری مرچیں اور کڑی پتے ڈال کر دم دے دیں۔
مزیدار مرغی ڈش میں نکالیں اور کالی مرچ چھڑکیں۔اسے دھنیے اور ہری مرچ سے سجا کر شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan