Lemon Ka Sharbat Tips in Urdu - Lemon Ka Sharbat Totkay - Tip No. 3606

Urdu Totkay Lemon Ka Sharbat لیموں کا شربت (Tip No. 3606) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Lemon Drinks in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lemon Ka Sharbat Recipe In Urdu

لیموں کا شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3606

اچھی قسم کے پکے ہوئے لیموں لیں اور انہیں کاٹ لیں، اور پھر کسی شکنجے وغیرہ کی مدد سے ان کو نچوڑ کر رس نکال لیں
کسی مٹی یا قلعی کئے ہوئے برتن میں ایک سیر گلاب کا عرق لے کر اسے دھیمی آنچ پر رکھ دیں
اوپر بتائی گئی چینی کو باریک پیس کر گلاب کے عرق میں ملا دیں
پندرہ منٹ تک پکانے کے بعد لیموں کا رس مکسچر میں ملا دیں اسے پھر دس منٹ تک گرم کریں
جس وقت شربت کچھ گاڑھا ہونے لگے تب اسے آنچ پر سے اتارلیں
جب ٹھنڈا ہو جائے تو محفوظ کر لیں
بوتلیں گیلی جگہ پر رکھی ہوئی نہیں ہونی چاہیں
دس تولہ پانی میں ایک تولہ لیموں کا شربت ڈال کر دن میں دو تین مرتبہ استعمال کریں
اگر جسم پر گرمی کے دانے یعنی (پت) نکل آئی ہو تو اس کے استعمال سے فائدہ ہوگا

More From Lemon Drinks