Chicken Chillies Tips in Urdu - Chicken Chillies Totkay

چکن چلیز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chicken Chillies Recipe In Urdu

مرغ کی ہڈیاں نکال کر باریک ٹکڑے کر لیں
پیاز باریک کاٹ کر تیل میں ہلکا تلیں
مرغی بھون کر نمک ٹماٹو کیچپ ادرک سویا سوس ڈال لیں
ہلکا بھون کر ہری مرچیں کاٹ کر بیج نکال کر ڈالیں
یخنی ڈال دیں
پکنے لگے تو کارن فلور کی پیسٹ بناکر ڈالیں
خوب چمچ چلا کر 2منٹ بعد اتار لیں

More From Worldwide Food - مزید