Maghaz Ka Salan Tips in Urdu - Maghaz Ka Salan Totkay - Tip No. 7536

Urdu Totkay Maghaz Ka Salan مغز کا سالن (Tip No. 7536) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Maghaz, Gurda And Kapoora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Maghaz Ka Salan Recipe In Urdu

مغز کا سالن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7536

مغز کو پانی میں ڈال کر اُبال لیں۔اُبالتے وقت ذرا سا نمک ڈال دیں۔گرم گرم مغز کی نسیں صاف کر لیں۔
اب دیگچی میں تیل گرم کریں۔
پیاز کے لچھے باریک کاٹ کر اس میں فرائی کریں۔لہسن بھی کاٹ کر اس میں ڈال دیں۔
اب زیرہ بھی شامل کر دیں۔
اب ہلدی پاؤڈر‘ لال مرچ پاؤڈر اور نمک بھی شامل کر دیں۔سالن بھن جائے تو مغز ڈال دیں۔
مسلسل چمچہ چلائیں اور آنچ ہلکی کر دیں۔
جب مغز خوب بھن جائے تو چوپ کی ہوئی ہری مرچیں‘ ادرک‘ سیاہ مرچ پاؤڈر‘ ہرا دھنیا اور پودینے کے پتے شامل کر کے دم پر 10 منٹ کے لئے رکھ دیں اور گرم گرم سرو کریں۔

More From Maghaz, Gurda And Kapoora