Mazedar Chicken Tips in Urdu - Mazedar Chicken Totkay - Tip No. 1525

Urdu Totkay Mazedar Chicken مزیدار چکن (Tip No. 1525) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mazedar Chicken Recipe In Urdu

مزیدار چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1525

اشیاء:
مرغی کا گوشت ایک کلو
کالی مر چ پاؤڈر ایک چمچ
نمک ایک چمچ
پیاز ایک عدد
انناس کا جوس آدھا لیٹر
سرخ مرچ آدھا چمچ
ادرک (باریک کٹا ہوا) ایک چمچ
لہسن پیسٹ آدھا چمچ
ترکیب:
مرغی پر کانٹے کی مدد سے گہری نشان لگا لیں انناس کا جوس ،پیاز باریک کٹا ہوا، ادرک، نمک ،سرخ کالی مرچ کو آپس میں ملائیں اور مرغ کے اوپر اندر اچھی طرح ملا دیں اور گھنٹے کے لئے پڑا رہنے دیں۔ اوون کو 180درجے پر گرم کر یں اور بیکنگ ٹرے میں مرغ ڈال دیں المونیم فوائل سے ڈھانپ کر45منٹ تک بیک کر یں۔ 45منٹ بعد اگر مرغ گل جائے تو نکال لیں اور انناس کے سلائس کے ساتھ تناول فرمائیں۔

More From Baked Dishs