Baked Chicken With Spicy Yogurt Tips in Urdu - Baked Chicken With Spicy Yogurt Totkay - Tip No. 7231

Urdu Totkay Baked Chicken With Spicy Yogurt بیکڈ چکن ود اسپائسی یوگرٹ (Tip No. 7231) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Baked Chicken With Spicy Yogurt Recipe In Urdu

بیکڈ چکن ود اسپائسی یوگرٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7231

چکن بریسٹ کے دونوں طرف سے گہرے کٹ لگا لیں۔
دہی میں لہسن،نمک،لال مرچ،بھنا ہوا دھنیا اور زیرہ ڈال کر ہلکا سا پھینٹ لیں اور اس میں چکن بریسٹ ڈال کر آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
اوون کو 180C پر گرم کر لیں اور بیکنگ ٹرے میں کوکنگ آئل لگا کر اس میں چکن بریسٹ کو دہی سے نکال کر رکھ دیں۔
بیس سے پچیس منٹ کے لئے بیک کر لیں،درمیان میں ایک مرتبہ پلٹ دیں تاکہ دوسری طرف سے بھی اچھی طرح بیک ہو جائے۔
اوون سے نکال کر چکن کو فرائنگ پین میں ڈالیں (اس میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل لگا کر گرم کر لیں) اور اوپر سے مصالحہ ملا ہوا دہی ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
دس سے بارہ منٹ بعد گرم گرم ڈش میں نکال کر اس منفرد ڈش کو انجوائے کریں۔

More From Murgh Pakwan