Meat Balls Tips in Urdu - Meat Balls Totkay - Tip No. 2472

Urdu Totkay Meat Balls میٹ بالز (Tip No. 2472) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Meat Balls Recipe In Urdu

میٹ بالز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2472

اشیاء:
قیمہ 500گرام(آدھ کلو)
سرکہ دوٹیبل سپون
نمک چائے کا چمچہ
لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ (پسا ) ایک چائے کا چمچہ
ڈبل روٹی چار سلائس
آلو(درمیانہ) دو عدد
شملہ مرچ دو عدد
ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت
آئل ڈیپ فرائنگ کے لئے (حسب ضرورت)
انڈے دو عدد
ترکیب:
قیمہ میں نمک، لال مرچ، سرکہ، گرم مصالحہ ڈال کر پانی خشک ہونے تک ابا لیں۔ قیمہ باریک پیس لیں۔ قیمے میں ایک انڈہ اور سلائسز ڈال کر خوب اچھی طرح ملا لیں۔ اس کو گول بنا لیں اور انڈے (پھینٹے ہوئے)میں ڈبو کر ڈبل روٹی کا چورا لگائیں۔ آئل میں گولڈن براؤن ہونے تک تلیں۔ جاذب کا غذ پر رکھ لیں اور ابلے آلو اور شملہ مرچ کے ساتھ پیش کر یں۔ ایک بچے کے لئے چار منٹ بالز کے ساتھ ایک آلو(ابلے ہوئے)شملہ مرچ کے ٹکڑے اور ایک سادہ سلائس دیا جا سکتا ہے۔

More From Gosht Aur Beef