Peshawari Gosht Tips in Urdu - Peshawari Gosht Totkay - Tip No. 7464

Urdu Totkay Peshawari Gosht پشاوری گوشت (Tip No. 7464) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Peshawari Gosht Recipe In Urdu

پشاوری گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7464

ایک کڑاہی میں گھی گرم کریں۔
اس میں آلو کے گول قتلے کاٹ کر ڈال دیں۔
جب آلو نرم ہو جائیں تو نکال لیں اور اس میں گوشت ڈال دیں۔
گوشت ہلکا بادامی ہو جائے تو اتار لیں۔
ایک دیگچی میں گوشت دھنیا کالی مرچ ادرک پاؤ پیالی گھی‘پاؤ پیالی پانی اور نمک ڈال دیں۔
اچھی طرح بھون لیں اور گوشت کو گلنے کے لئے چھوڑ دیں۔
جب گوشت گل جائے تو اس میں آلو‘ہری مرچ کے ٹکڑے کر کے ‘ہرا دھنیا‘پیاز کے چھلے کاٹ کر‘مٹر اور ٹماٹر کے چار چار ٹکڑے کر کے ڈال دیں۔
دس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
گوشت گل جائے تو اُتار لیں۔
خمیری روٹی کے ساتھ نوش فرمائیں۔

More From Gosht Aur Beef