Karahi Pasanday Tips in Urdu - Karahi Pasanday Totkay

کڑاہی پسندے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Karahi Pasanday Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت ایک کلو
دہی ڈیڑھ پاؤ
پیاز ایک پاؤ
دھنیا ایک چھٹانک
ادرک ایک چھوٹی گرہ
سیاہ مرچ 15عدد
لونگ 10عدد
بڑی الائچی 3عدد
پپیتا ایک چھٹانک
سرخ مرچ حسب پسند
ترکیب:
سب سے پہلے گوشت کے پسندے کاٹ کر پسا ہوا پپیتا اور نمک ملا کر کم از کم دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اب تمام مصالحہ جات پیس کر دہی میں ملا دیں۔ جب گوشت گل جائے تو اس میں تمام مصالحے ملا دیں اور کڑاہی میں ذرا ذرا سا گھی ڈال کر پسندوں کو دونوں طرف سے بھون لیں۔ یہ لذیذ پسندے تیار ہیں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید