Moong Dal Snacks Tips in Urdu - Moong Dal Snacks Totkay - Tip No. 1778

Urdu Totkay Moong Dal Snacks مونگ دال سنیک (Tip No. 1778) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Moong Dal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Moong Dal Snacks Recipe In Urdu

مونگ دال سنیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1778

اجزاء:
مونگ کی دال ایک کپ
آلو (کٹا ہوا) ایک عدد(چھوٹا)
خالص تیل ایک کھانے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
نمک چائے کا چمچ
چلی پاؤڈر چٹکی بھر
لیموں کارس ذائقہ کیلئے
ہری مرچ (کٹی ہوئی) ایک عدد(گارنش کیلئے)
ترکیب:
دال کو ایک گھنٹہ تک پانی بگوئے رکھیں۔ پھر اسے آلو کے ساتھ کافی زیادہ پانی میں اتنا بوائل کر یں کہ دال گل جائے ، زیادہ مت پکائیں۔ پھر پانی سے نکال کر خشک کر لیں۔ ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے دال ڈالیں اور چمچ سے اچھی طرح ہلاتے ہوئے فرائی کر یں یہاں تک کہ خشک ہو جائے، اس کے بعد زیرہ نمک اور چلی پاؤڈر چھڑک کر سب اشیاء کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ آخر لیموں کا رس چھڑک کر ہری مرچ سے گارنش کریں اور پھر پیش کر یں۔

More From Moong Dal