Mughlai Aloo Tips in Urdu - Mughlai Aloo Totkay - Tip No. 6741

Urdu Totkay Mughlai Aloo مغلئی آلو (Tip No. 6741) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mughlai Aloo Recipe In Urdu

مغلئی آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6741

خشخاش،بادام،کاجو اور سفید تل کو باریک پیس لیں اور کریم میں ملا کر فریج میں رکھ دیں۔
آلوؤں کے چھوٹے ٹکڑے کرکے آدھی پیالی پانی میں ابال کر گلا لیں۔
چوپ کی ہوئی پیاز کو کوکنگ آئل میں ہلکی سنہری فرائی کریں اس میں نمک،ادرک،لہسن،لال مرچ اور دہی ڈال کر بھونیں اور ساتھ ہی آلوؤں کو شامل کر دیں۔
ڈھک کر ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ پکائیں پھر کریم کا مکسچر ڈال کر ہلکا سا ملائیں اور گرم مصالحہ چھڑک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

More From Potato