Masala Dar Jacket Aloo Tips in Urdu - Masala Dar Jacket Aloo Totkay - Tip No. 1058

Urdu Totkay Masala Dar Jacket Aloo مصالحہ دار جیکٹ آلو (Tip No. 1058) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Masala Dar Jacket Aloo Recipe In Urdu

مصالحہ دار جیکٹ آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1058

اشیاء:
آلو دو عدد بڑے
سن فلارو اآئل 2عدد کھانے کے چمچ
پیاز 1عدد باریک کتراہوا
ادرک پیسٹ 1چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
لہسن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
دہی اور تازہ سبز دھنیا حسب ضرورت
ترکیب:
1۔آلوؤں کوF ْ375 پر40منٹ بیک کر لیں ۔
2۔لمبائی کے رخ آلوؤں کے دوٹکڑے بنائیں اور چمچ کی مدد سے نرم گودا نکال لیں ۔صرف ایک تہائی (یغنی کل موٹائی کا تیسرا حصہ )انچ موٹا بیرونی خول باقی رہے ۔ فرائی پین میں تیل گرم کریں اور پیاز کو چند منٹ فرائی کریں ۔پھر اس میں زیرہ ،دھنیا اور ہلدی ڈال دیں اور2منٹ بھونیں ۔
3۔اب اس میں آلو کا گودا، لہسن، نمک اور سیاہ مرچ ڈال کر پکائیں اس آمیزے کو لگ بھگ 3منٹ پکائیں پھر چمچ سے اس آمیزے کو آلو خول میں بھرتے جائیں اوپر سے دہی اور دھنیے کے پتوں سے سجائیں گرم گرم پیش کریں ۔
غذائیت:
توانائی 212کیلوریز
چکنائی 2.54گرام
جاذب چکنائی 0.31گرام
کولیسٹرول 0.4ملی گرام
فائبر 3.35گرام

More From Potato