Murabba Amlay Two Tips in Urdu - Murabba Amlay Two Totkay - Tip No. 1286

Urdu Totkay Murabba Amlay Two مربہ آملے (Tip No. 1286) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murabba Amlay Two Recipe In Urdu

مربہ آملے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1286

اشیاء:
آم ایک کلو گرام
چینی دو کلو گرام
عرق لیموں دو تولہ
پھٹکٹری تین ماشہ
روح کیوڑہ حسب پسند
ترکیب:
سب سے پہلے آموں کو چھیل کر اچھی طرح سے صاف کر لیا جائے اور پھر چاقو کی نوک سے اسے کچوکے لگائیں۔ اس کے بعد آموں کی قاشیں کاٹ لیں اور پھر سادہ پانی میں پھٹکٹری ڈال کر ابال لیں۔ جب قاشیں اچھی طرح سے گل جائیں ۔ تو کسی چھاننے میں ڈال دیں تاکہ پانی خشک ہو جاے اس کے بعد چینی شیرہ تیار کر لیا جائے اور شیرہ میں یہ قاشیں ڈال دی جائیں ۔ اس کے ساتھ ہی لیموں کا رس اور روح کیوڑہ ڈال دیں۔ چند منٹ تک اسے اچھی طرح سے پکائیں پھر اتار لیں۔ نہایت ہی عمدہ اور صحت بخش مربہ ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba