Chatni Tamatar Four Tips in Urdu - Chatni Tamatar Four Totkay - Tip No. 1271

Urdu Totkay Chatni Tamatar Four چٹنی ٹماٹر (Tip No. 1271) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatni Tamatar Four Recipe In Urdu

چٹنی ٹماٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1271

اشیاء:
ٹماٹر ایک کلو گرام
چینی آدھا کلو گرام
کشمش آدھا پاؤ
پیاز آدھا چھٹانک
پانی آدھا کلو گرام
سبز مرچ پانچ عدد
گھی تھوڑا سا
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
سب سے پہلے ٹماٹر کو کاٹ کر پانی میں ابال لیا جائے اور پھر باریک کپڑے سے چھا ن کر اس کے بیج اور چھلکے نکال دئیے جائیں۔ اس کے بعد ایک کیتلی میں تھوڑا سا گھی ڈال کر مرچ اور پیاز کو تراش کر گھی میں ڈال دیں اور جب قدرے سرخ ہو جائے تو اس میں پانی اور رس ٹماٹر ملا دیا جائے اور پھر اس میں چینی ڈال دی جائے۔ جب مرکب گاڑھا ہو جائے تو نمک اور کشمش بھی اس میں چھوڑدیں اور یہ خیال رہے کہ مرکب جلنے یا لگنے نہ پائے۔ اس کے لئے آنچ ہلکی رکھی رکھیں ۔نہایت ہی عمدہ اور ذائقے سے بھر پور چٹخارے دار چٹنی تیار ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba