Mushroom And Rice Soup Tips in Urdu - Mushroom And Rice Soup Totkay

مشروم اینڈ رائس سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mushroom And Rice Soup Recipe In Urdu


ضروری اشیاء:
براؤن رائس (اُبال لیں) 1کپ
مرغی کپ (کیوبز کاٹ کر ابال لیں)
ہری پیاز (سلائس کاٹ لیں) 2عدد
بٹن مشروم 4-6عدد (انچ کے کیوبز کاٹ لیں)
ایوا کاڈو ٹکڑا (انچ کے کیوبز کاٹ لیں)
مرغی کی یخنی 1کپ
ادرک (کٹی ہوئی) 1چائے کا چمچہ
سویا ساس 1چائے کا چمچہ
تل کاتیل 1چائے کا چمچہ
چلی سوس 1چائے کا چمچہ
ہرا دھنیا (چوپ کریں) 2کھانے کے چمچے
نمک حسب ِ ذائقہ
سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ِضرورت
ترکیب:
ایک مائیکروویو باؤل میں براؤن رائس، مرغی، ہری پیاز، بٹن مشروم، ایوا کاڈو،مرغی کی یخنی، ادرک، سویا سوس، تل کاتیل، چلی سوس اور ہرا دھنیا ڈال کر مکس کریں۔ مائیکرو وویو اوون میں اس باؤل کو رکھ کر 5منٹ تک پکائیں۔ باؤل کو مائیکرو وویو سے احتیاط سے نکالیں۔ نمک اورسیاہ مرچ پاؤڈر چھڑکیں۔ مزیدار مشروم اینڈ رائس سوپ تیار ہے گرم گرم سرو کریں۔

More From Chinese Soup - مزید