Phool Gobhi Sy Teyar Karda Soup Tips in Urdu - Phool Gobhi Sy Teyar Karda Soup Totkay - Tip No. 832

Urdu Totkay Phool Gobhi Sy Teyar Karda Soup پھول گوبھی سے تیار کردہ سُوپ (Tip No. 832) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Phool Gobhi Sy Teyar Karda Soup Recipe In Urdu

پھول گوبھی سے تیار کردہ سُوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 832


اشیاء:
مکھن تین اونس
پھول گوبھی ایک عدد (درمیان سائزکی)
پیاز ایک عددپڑی
دودھ ایک پاؤ
بادام کی گری چند دانے
نمک مرچ حسب پسند
ترکیب:
پھول گوبھی کے پھول علیحدہ کر لیں مکھن کا تھوڑا سا ٹکڑا علیحدہ کرکے رکھ لیں ۔بقیہ حصہ برتن میں گرم کر لیں اور اس میں پیاز اور گوبھی کے پھول تل لیں ۔پانچ منٹ بعد اس میں دودھ ملا دیں ۔ اور ڈھک کر دھیمی آنچ پر پندرہ منٹ تک پکنے دیں ۔پھر اس میں دو پیالی پانی ملائیں ۔کچھ دیر تک پکنے دیں اس کے بعد چولہے پر سے اتار کر اس میں بادام کی گری اور نمک مرچ ملا دیں ۔مکھن کا بچا ہوا ٹکڑا بھی شامل کر دیں ۔ڈش تیار ہے۔

More From Chinese Soup