Mutter Beef Tips in Urdu - Mutter Beef Totkay

مٹر بیف کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mutter Beef Recipe In Urdu

اجزاء:
جمے ہوئے مٹر ایک چھوٹا پیکٹ
گائے کا گوشت ڈیڑھ کلو (پارچوں میں )
چینی 2ٹی اسپون
کارن فلور 2 ٹی اسپون
نمک ٹی اسپون
ئیخنی 2ٹیبل اسپون
سویا ساس 2 ٹیبل اسپون
کالی مرچیں حسب ضرورت
ترکیب:
مٹروں کو پگھلا ئیں ۔ بیف کے پارچے بنائیں اور اس کے اوپر کارن فلور، چینی ،کالی مرچیں اور سویا سوس چھڑ کیں اور گوشت میں اچھی طرح رچائیں۔ بڑے فرائی پین میں تیل گرم کریں اور اس میں گو شت دو منٹ فرائی کریں۔ پھر مٹر ڈال دیں اور انکے ساتھ ہی باقی سب اجزاء ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں۔ کچھ منٹ یہ عمل جاری رکھیں۔ڈش تیار ہے۔

More From Gosht Aur Beef - مزید