Muz Afer Tips in Urdu - Muz Afer Totkay

مزعفر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Muz Afer Recipe In Urdu

اشیاء:
چاول ایک کلو
گھی ایک پاؤ
دودھ آدھا پاؤ
چینی ایک کلو
کھویا ایک پاؤ
بادام 15عدد
ترکیب:
چاول صاف کر کے دھو لیں۔ ایک کلو پانی دیگچی میں ابالیں اور چاول ڈال کر درمیان آنچ پر رکھ دیں۔ پانی خشک ہو جائے تو چینی، دودھ اور زعفران دو چمچ ڈال دیں۔ آنچ ہلکی کر دیں۔ دم دے کر بادام ڈال دیں۔

More From Yummy Sweet Dish - مزید