Peanut Butter Bread Pudding Tips in Urdu - Peanut Butter Bread Pudding Totkay - Tip No. 7183

Urdu Totkay Peanut Butter Bread Pudding پی نٹ بٹر بریڈ پڈنگ (Tip No. 7183) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Peanut Butter Bread Pudding Recipe In Urdu

پی نٹ بٹر بریڈ پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7183

ڈبل روٹی کے سلائسز کو درمیان سے تکونے کاٹ لیں اور ان پر پی نٹ بٹر لگا کر فریج میں رکھ دیں۔
دودھ میں چینی ملا کر دس سے پندرہ منٹ پکا کر ٹھنڈا کر لیں۔انڈوں کو پھینٹ کر انھیں دودھ میں ملا لیں۔
بیکنگ ٹرے میں برش سے کوکنگ آئل لگائیں اور اس میں پی نٹ بٹر لگی ہوئی سلائسز کو رکھ دیں۔
اوپر سے دودھ اور انڈوں کا مکسچر ڈالیں اور تین سے چار چائے کے چمچ پی نٹ بٹر ڈال کر گرم کئے ہوئے اوون میں 180C پر رکھ دیں۔
پندرہ سے بیس منٹ بعد چیک کر لیں کہ دودھ خشک ہونے پر آ جائے اور اوپر سے سنہرا ہو جائے تو اوون سے نکال لیں۔
فریش کریم کو ٹھنڈا کرکے پھینٹ لیں اور گرم گرم پڈنگ کے ساتھ شروع کریں۔

More From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes