Namkeen Gosht Tips in Urdu - Namkeen Gosht Totkay - Tip No. 6775

Urdu Totkay Namkeen Gosht نمکین گوشت (Tip No. 6775) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Namkeen Gosht Recipe In Urdu

نمکین گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6775

سوس پین میں تیل گرم کرکے لہسن ڈال کر گولڈن کریں ساتھ ہی گوشت ڈال کر فرائی کریں پیاز موٹے سلائس میں کاٹ لیں۔
گوشت کا پانی خشک ہونے لگے تو پیاز اور ٹماٹر ڈال کر فرائی کریں اور نمک ڈال دیں 2 کپ پانی ڈال کر گوشت گلنے تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔
گوشت گلنے پر اگر پانی کم ہو جائے تو ایک کپ پانی ڈال کر پکائیں۔
ہری مرچیں اور ہرے دھنیے سے گارنش کریں اور نان کے ساتھ شروع کریں۔

More From Gosht Aur Beef