Nariyal Ki Firni Tips in Urdu - Nariyal Ki Firni Totkay - Tip No. 3763

Urdu Totkay Nariyal Ki Firni ناریل کی فرنی (Tip No. 3763) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fruit Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Nariyal Ki Firni Recipe In Urdu

ناریل کی فرنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3763

ناریل چھیل کر کدوکش کر لیں
چاولوں کو چن کر دو تین گھنٹے تک کے لئے بھیگا رہنے دیں
کدوکش کئے ہوئے ناریل کو پتیلے میں تھوڑا سا پانی ڈال کررکھیں
گلنے پر اتار کر باریک پیس لیں
دوسرے دیگچے میں دودھ ڈالیں اور جوش آنے دیں آنچ دھیمی رکھیں
جوش آجائے تو الائچیوں کے دانے پیس کر اور پسے ہوئے چاول ڈال دیں
جب پکنے لگے تو پسا ہوا ناریل اور زعفران شامل کر دیں
پھینٹی ہوئی بالائی بھی ڈال دیں
چمچہ چلاتے رہیں ذرا دیر میں چینی ڈال دیں
شیرہ گاڑھا ہو کر جذب ہونے لگے تو سمجھیں فرنی تیار ہے کیوڑا ڈال کر دم لگا دیجئے
طباق میں فرنی انڈیلیں
ٹھنڈی ہو جائے تو پستہ بادام چھڑکیں اور چاندی کے ورق لگا لیں

More From Fruit Dishes