Nariyal Ki Barfi Tips in Urdu - Nariyal Ki Barfi Totkay

ناریل کی برفی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Nariyal Ki Barfi Recipe In Urdu

اشیاء:
ناریل کی گری ایک کلو(کدوکش کی ہوئی)
چینی ایک کلو
گھی تھوڑا سا
ترکیب:
ناریل کی گری اور چینی کوملا کر کسی کڑاہی میں ڈال دیں اور چولہے پر چڑھا دیں۔ چینی اپنا پانی چھوڑ دے گی اور ناریل اس میں گلے گا۔ جب اچھی طرح گل جائے اور چینی کا پانی خشک ہو جائے تو کسی چکنے تھال میں پھیلا دیں اور ٹکڑیاں کاٹ لیں۔ عرصے تک خراب نہ ہوں اور بہت مزیدارہوں گے۔

More From Barfi - مزید