Omelette Ka Salan Tips in Urdu - Omelette Ka Salan Totkay

آملیٹ کا سالن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Omelette Ka Salan Recipe In Urdu

پیاز کو گھی میں سرخ کر کے ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں
نمک، لال مرچ، دھنیا، ہلدی ڈال کر خوب بھون لیں
تھوڑے پانی میں پیاز گلا لیں
اوپر کی تمام چیزیں ملا کر خوب پھینٹ لیں
دو دفعہ میں آملیٹ تل کر لپیٹ کر چوکورٹکڑے کاٹ لیں
اتنے میں پیاز گل جائے تو مصالحہ خوب بھون کر ایک کپ پانی ڈالیں
پکنے لگے تو آملیٹ ڈال کر دم دیں

More From Eggs - مزید