Paneer Aur Palak Kay Puff Tips in Urdu - Paneer Aur Palak Kay Puff Totkay - Tip No. 956

Urdu Totkay Paneer Aur Palak Kay Puff پنیر اور پالک کے پف (Tip No. 956) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Paneer Aur Palak Kay Puff Recipe In Urdu

پنیر اور پالک کے پف کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 956

اشیاء:
پالک 150گرام کاٹ کر ابالی ہوئی
کاٹج چیر(پنیر) پونا کپ
جائفل 1چائے کا چمچ کٹی ہوئی
انڈے کی سفیدی 2عدد
ترش پنیر 2کھانے کے چمچ کترا ہوا
نمک اور سیاہ مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
1۔اوون کو 425Fپر گرم کر کے چھ گہری ڈشوں کو تیل لگائیں۔
2۔پیالے میں پالک اور کاٹج چیز کو مکس کریں اس میں جائفل اور حسب ذائقہ نمک مرچ شامل کریں۔
3۔پیالے میں انڈوں کی سفید ی کو ڈال کر خوب پھینٹیں۔ یہاں تک کہ وہ سخت چھاگ بن جائے۔دھات کے چنمچ سے پالک اور پنیر کے مرکب میں انڈے کی سفیدی کو خوب مکس کریں۔
4۔آمیزے کو گہری ڈشوں میں منتقل کریں اور ترش پنیر چھڑک کر اوون میں رکھ دیں15سے 20منٹ بعد جب سنہری براؤن ہو جائیں تو نکال کر فوراََ پیش کریں۔
غذائیت:
توانائی 47کیلوریز
چکنائی 1.32گرام
جاذ ب چکنائی 0.52گرام
کولیسٹرول 2.79ملی گرام
فائبر 0.53گرام

More From Baked Dishs