Creamy Vegetable Soup Tips in Urdu - Creamy Vegetable Soup Totkay - Tip No. 6467

Urdu Totkay Creamy Vegetable Soup کریمی ویجی ٹیبل سوپ (Tip No. 6467) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Soups in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Creamy Vegetable Soup Recipe In Urdu

کریمی ویجی ٹیبل سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6467

ایک دیگچی میں پانی گرم کرکے آلو‘مٹر ‘گاجر‘ٹماٹر‘پیاز‘بندگوبھی ‘ادرک‘لہسن پیسٹ‘اور پالک ڈال کر اُبال لیں۔
جب سبزیاں گل جائیں تو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کرلیں۔
بلینڈ کیا ہوا آمیزہ پین میں ڈال کر اس میں نمک اور سفید مرچ شامل کرکے ایک اُبال آنے تک پکائیں اور یخنی شامل کرلیں۔حسب پسند گاڑھا یا پتلا رکھیں۔
آخر میں کریم شامل کرکے اچھی طرح مکس ہونے تک پکائیں۔
سرونگ باؤل میں نکال کر کریم سے گارنشنگ کرکے فرائیڈ بریڈ کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Soups