Minted Ice Cream Tips in Urdu - Minted Ice Cream Totkay - Tip No. 2348

Urdu Totkay Minted Ice Cream منٹڈ آئس کریم (Tip No. 2348) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Homemade Icecream in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Minted Ice Cream Recipe In Urdu

منٹڈ آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2348

اشیاء:
پانی تین کپ
بٹر منٹس کپ
لائٹ کارن سیرپ کپ
ٹی بیگ تین عدد
ترکیب:
درمیانہ سائز کے سوس پین میں، کارن سیرپ اور بٹر منٹس ملائیں درمیانی آنچ پر تھوڑے تھوڑے وقفہ پر ہلائیں حتیٰ کہ آمیزہ ابلنے لگے اور منٹس گھل جائیں۔ آگ پر سے ہٹا لیں۔ ٹی بیگ شامل کر دیں۔ ڈھانپ دیں اور ٹی بیگ پانچ منٹ ڈوبے رہنے دیں۔ آگ پر سے ہٹا لیں۔ اور ٹی بیگ نکال دیں۔ سیرپ کو کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر یں۔ آمیزے کو 5*9کے لوف پین میں انڈیل دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھک دیں۔ فریزر میں رکھ دیں۔پختہ ہونے تک جمنے دیں۔ پھر کانٹے سے جما ہوا آمیزہ کھرچ ڈالیں۔ ملائم ساخت کے لئے تیار شدہ آمیزے کو یہاں تک جمنے دیں کہ پختہ ہو جائے۔ چھوٹے چھوٹے ریزوں میں توڈلیں ۔منجمد فوڈ پر وسیسر پیالے میں چمچہ چلائیں ۔ دھات کے پترے سے پھینٹیں یہاں تک کہ مواد ابھر آئے لیکن پگھلے نہیں۔ جلدی سے پیش کر یں یا پھینٹے ہوئے مواد کو پین میں ڈال کر فریز کر یں حتیٰ کہ پختہ ہو جائے۔

More From Homemade Icecream