Honey Ice Cream Tips in Urdu - Honey Ice Cream Totkay

ہنی آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Honey Ice Cream Recipe In Urdu

انڈے کی زردیاں، انڈے اور چینی کو ملا کر پھینٹ لیں
ایک سوس پین میں پانی گرم کر یں اور انڈوں کے مرکب کو اس پر رکھ کر اتنا پھینٹ لیں کہ مرکب گاڑھا اور ملائم ہو جائے
کریم کو اتنا پھینٹ لیں کہ کریم خوب پھولی پھولی ہو جائے تو اس میں شہد اور ونیلا ایسنس ملائیں
کریم کے مرکب کو انڈوں کے مرکب میں ملائیں اورجمنے کے لئے فریزر میں رکھ دیں

More From Homemade Icecream - مزید