Paneer Pyaz Kay Toast Tips in Urdu - Paneer Pyaz Kay Toast Totkay - Tip No. 650

Urdu Totkay Paneer Pyaz Kay Toast پنیر پیاز کے ٹوسٹ (Tip No. 650) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cheese Toast, French Toast And Toast in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Paneer Pyaz Kay Toast Recipe In Urdu

پنیر پیاز کے ٹوسٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 650

اجزاء:
میونائز ایک کپ
پیاز کپ
کدوکش پنیر ایک کپ
دودھ تھوڑا سا
ڈبل روٹی ایک عدد
طریقہ:
چاروں اجز ا ء کو ملاکر پھینٹ لیں ۔توس ہلکے ہلکے تل لیں ۔ان پر ایک طرف چھری سے آمیزہ پھیلا کر بیکنگ ٹرے
میں رکھیں ۔اوون کو پندرہ منٹ پہلے گرم کر لینا چاہیے ۔تین منٹ اوون میں ٹرے رکھیں پنیر سنہری ہونے لگے اور بلبلے
آنے لگیں تو کال لیں۔

More From Cheese Toast, French Toast And Toast