Patisa Aur Zera Daal Tips in Urdu - Patisa Aur Zera Daal Totkay

پتیسا اور زیرہ دال کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Patisa Aur Zera Daal Recipe In Urdu

دونوں دالوں کو صاف کر کے 1/2گھنٹے کیلئے نیم گرم پانی میں بھگو دیں
لو کی کو چھیل کر چھوٹے چھوٹے پید کاٹ لیں
دالوں میں پانی ڈلا کر پکنے کیلئے رکھ دیں
ساتھ ہی لوکی‘ پیاز او ادرک‘ لہسن پیسٹ بھی شامل کردیں
جب لوکی اور دالیں بالکل گل جائیں تو ٹماٹر‘ لال مرچ پاؤڈر‘ ہلدی پاؤڈر اور نمک شامل کردیں
اورمزید پکائیں جب تمام چیزیں یکجان ہو جائیں تو گھوٹ لیں
پیچ میں تیل گرم کریں اُس میں لہسن‘ ثابت لال مرچیں ڈلایں
جب براؤن ہونے لگے تو کری پتے‘ زیرہ ڈالیں دل پر یہ بگھار لگا دیں

More From Mixed Dal - مزید