Stir Fried Red Beans Tips in Urdu - Stir Fried Red Beans Totkay

اسٹر فرائیڈ ریڈ بینز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Stir Fried Red Beans Recipe In Urdu

دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن بھونیں‘پھر پیاز سنہری کریں
اس میں ٹماٹر ڈال کر پکائیں
ٹماٹر گل جائیں تو لال مرچیں اور لوبیا ملادیں‘پھر زیرہ‘دھنیا اور نمک ملا کر دَم پر رکھ دیں
مزیدار لوبیا ہرا دھنیا ملا کر پیش کریں

More From Mixed Dal - مزید