Zaitun Aur Tamatar Ka Salad Tips in Urdu - Zaitun Aur Tamatar Ka Salad Totkay

زیتون اور ٹماٹر کا سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Zaitun Aur Tamatar Ka Salad Recipe In Urdu

اشیاء:
ٹماٹر تین عدد(سلائس کرلیں)
سیاہ زیتون 90گرام
زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچے
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
لہسن کا جوا(کوٹ لیں) ایک عدد
سلاد پتے حسب ضرورت
فیٹا چیز 120گرام(چوکور ٹکڑے کر لیں)
شملہ مرچ (سلائس کر لیں) عدد
ہری مرچیں چھ عدد
اوریگینو حسب ضرورت
ترکیب:
ایک پیالے میں زیتون کا تیل، لیموں کا رس، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور لہسن ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کر یں۔ سلاد کے پتوں کو کاٹ کر سرونگ ڈش میں بچھا کر اس میں ٹماٹر، زیتون اور شملہ مرچ رکھیں اس کے بعد سب سے اوپر فیٹا چیز رکھیں، ہری مرچیں کناروں پر رکھیں اور سرو کر یں۔

More From Mixed Salad - مزید